اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

لاہور سمیت پنجاب کے 9 کالجز میں نئے پرنسپل تعینات

21 Nov 2025
21 Nov 2025

(ویب ڈیسک) ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے متعدد کالجز میں پرنسپل تعینات کر دیئے۔ 9 کالجز میں پرنسپلز کی تعیناتی کے نوٹیفکیشنز جاری ہو گئے۔

پرنسپل کے عہدہ پر نئے تقرر  کے نوٹیفیکیشنز  میں لاہور کے 6 کالجز شامل ہیں۔ ایسوسی ایٹ پروفیسر عظمیٰ خانم پرنسپل گورنمنٹ کالج فار ویمن وحدت کالونی تعینات کی گئی ہیں۔ ایسوسی ایٹ پروفیسر ناہید اختر کو پرنسپل گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج بند روڈ تعینات کیا گیا۔

 پروفیسر عارفہ زرین پرنسپل گورنمنٹ گریجوایٹ کالج فار ویمن سمن آباد تعینات کی گئیں۔  پروفیسر نازیہ خورشید کا پرنسپل گورنمنٹ جناح گریجوایٹ کالج فار ویمن مزنگ تقرر کیا گیا۔ چیف انسٹرکٹر محمد اکبر علی کو گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج آف کامرس ٹاؤن شپ تعینات کردیا گیا۔  ایسوسی ایٹ پروفیسر سخاوت علی کو پرنسپل گورنمنٹ گریجوایٹ کالج آف سائنس وحدت روڈ تعینات کیا گیا۔ ایسوسی ایٹ پروفیسر کنیز فاطمہ پرنسپل گورنمنٹ گریجوایٹ کالج فار ویمن پیپلز کالونی تقرر کردیا گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے