اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

شاہدرہ میں پتنگیں تیار کرنے والی فیکٹری پکڑی گئی

12 Nov 2025
12 Nov 2025

(لاہور نیوز) تھانہ شاہدرہ کی حدود میں پتنگیں تیار کرنے والی فیکٹری پکڑی گئی۔

شاہدرہ ٹاؤن پولیس نے دوران کارروائی پتنگیں تیار کرنے والی فیکٹری کے مالک ملزم عمران عرف مانی کو گرفتار کر لیا۔

پولیس کے مطابق ملزم نے احاطہ کے اندر پتنگیں تیار کرنے والی چھوٹی فیکٹری بنا رکھی تھی، ملزم پتنگوں کی ترسیل کے لیے لوکل ٹرانسپورٹ اور توڑوں کا استعمال کرتا تھا، ملزم لاہور سمیت دیگر اضلاع میں پتنگوں کی سپلائی کرتا۔

ملزم کے قبضہ 709 تیار پتنگیں،  کیمیکل ڈور کی 15 چرخیاں، بانسی تیلے، گڈی پیپر سمیت دیگر خام مال برآمد کر لیا گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے