اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

ضلعی عدالتوں کے 15 سول ججز کے تقرر و تبادلے، نوٹیفکیشن جاری

11 Nov 2025
11 Nov 2025

(لاہور نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے چیف جسٹس عالیہ نیلم کی منظوری کے بعد ضلعی عدالتوں میں تعینات 15 سول ججز کے تقرر اور تبادلوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا،۔

رجسٹرار لاہور ہائیکورٹ کی جانب سے تقرر و تبادوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے جس کے مطابق سول جج طاہر محمود انصاری کا خانیوال سے قصور ،رضوان حنیف شیخ کا بہاولنگر سے سیالکوٹ ،محمد فاروق احمد کا رحیم یار خان سے کھاریاں جبکہ تابندہ بتول کاظمی کا ننکانہ سے جہلم تبادلہ کیا گیا ہے۔

سول جج محمد عمران یوسف کا ننکانہ سے جہلم ، تسمیہ اختر کا جھنگ سے قصور ،صوبیہ صادق چیمہ کا خانیوال سے ٹیکسلا، نصیر رشید کا نارووال سے ٹیکسلا، کاشف رشید خان کا فیصل آباد سے مری تبادلہ کیاگیا ہے۔

اسی طرح سول جج فہد خان کا فتح جنگ سے ہارون آباد، خرم سہیل محمود کا ہارون آباد سے شاہ کوٹ، کامران خالد کا چشتیاں سے فتح جنگ، سرمد سلیم کا جہلم اور محمد افضل کا جھنگ سے چشتیاں تبادلہ کر دیا گیا ہے۔

 

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے