اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

بینک سے رقم لے کر نکلنے والا شہری 50 لاکھ روپے سے محروم

07 Nov 2025
07 Nov 2025

(لاہور نیوز) لاہور میں مسلح ڈاکو شہری سے 50 لاکھ روپے لوٹ کر فرار ہو گئے۔

پولیس کے مطابق  لاہور کے علاقے نیو ٹاؤن میں شہری بینک سے 50 لاکھ لے جا رہا تھا کہ مسلح ڈاکوؤں  نے حملہ کر دیا، متاثرہ شہری فرحان بینک سے رقم نکال کر باہر نکلا تو موٹرسائیکل سوار ملزمان  نے بیگ چھین لیا۔

کنسٹرکشن کے کاروبار سے وابستہ متاثرہ شہری فرحان  نے بتایا کہ اس  نے بینک سے رقم کاروبار کے لئے نکلوائی تھی۔

پولیس کے مطابق ملزمان مکمل ریکی کے ساتھ آئے تھے، پولیس  نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے