اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

ٹھیکے پر دیئے گئے سکولوں میں ناقص تعمیراتی مواد کے استعمال کا انکشاف

06 Nov 2025
06 Nov 2025

(لاہور نیوز) ٹھیکے پر دیئے گئے پارٹنر سکولوں میں ناقص تعمیراتی مواد اور رنگ و روغن کے استعمال کا انکشاف ہوا ہے۔

ذرائع کے مطابق سکولوں کی ظاہری حالت بہتر بنانے کے لئے دیئے گئے فنڈز کا بے دریغ اور غیرمعیاری استعمال کیا گیا، پینٹ کی جگہ ناقص کلر اور چونہ استعمال ہونے سے عمارتوں کی پائیداری متاثر ہوئی۔

پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن (پیف) نے اس معاملے پر لائسنسی سکولوں کو وارننگ جاری کر دی ہے۔

پیف کے مراسلے میں ہدایت کی گئی ہے کہ پینٹ کیلئے معیاری مواد استعمال کیا جائے، بصورت دیگر خلاف ورزی کرنے والے سکولوں کے خلاف کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے