اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.69 قیمت فروخت : 39.76
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.25 قیمت فروخت : 280.75
  • یورو قیمت خرید: 327.69 قیمت فروخت : 328.28
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.70 قیمت فروخت : 375.37
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.14 قیمت فروخت : 186.48
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.88 قیمت فروخت : 203.24
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.79 قیمت فروخت : 1.80
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.81
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.32 قیمت فروخت : 76.45
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 444700 دس گرام : 381300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 407639 دس گرام : 349522
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6440 دس گرام : 5527
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

آن لائن آرڈر پر قصور سے لاہور منشیات سپلائی کرنے آیا ملزم پکڑا گیا

05 Nov 2025
05 Nov 2025

(لاہور نیوز) پولیس نے مختلف کارروائیوں کے دوران 3 منشیات فروشوں کو گرفتار کر لیا، ملزمان کے قبضہ سے مجموعی طور پر 2 کلو سے زائد منشیات برآمد ہو گئی۔

راوی روڈ پولیس نے مختلف کارروائیاں میں 2 منشیات فروشوں کو گرفتار کر لیا، ملزم  ساجد اور رؤف سے 1200 گرام چرس جبکہ 400 گرام آئس برآمد ہوئی، ملزمان کیخلاف مقدمات درج کر کے تفتیش کیلئے انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے کر دیا۔

قصور سے منشیات کی لاہور ترسیل ناکام بناتے ہوئے ایک اور منشیات فروش گرفتار ہوا، پولیس نے بتایا ملزم سلطان کو چوکی صوئے آصل پولیس نے پرس رام سٹاپ سے گرفتار کیا، ملزم آن لائن آرڈر پر قصور سے لاہور منشیات سپلائی کرنے آیا تھا، گرفتار ملزمان کے قبضہ سے 2 کلو 100 گرام چرس برآمد ہوئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے