اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

شاہدرہ: تیز رفتار ٹرک کی ٹکر سے پولیس کانسٹیبل زخمی

04 Nov 2025
04 Nov 2025

(لاہور نیوز) شاہدرہ میں تیز رفتار ٹرک نے پولیس اہلکار کو ٹکر مار کر زخمی کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق حادثہ تھانہ شاہدرہ کی حدود میں کچہری کے سامنے شاہدرہ پل کے قریب پیش آیا جہاں پولیس  نے ناکہ لگا رکھا تھا۔

اسی دوران ایک تیز رفتار ٹرک نے ناکے پر کھڑے پولیس کانسٹیبل حامد (عمر 27 سال) کو زور دار ٹکر ماری، جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہو گیا۔

پولیس کے مطابق کانسٹیبل حامد تھانہ شاہدرہ میں تعینات تھا اور معمول کی چیکنگ پر مامور تھا۔

حادثے کے بعد ٹرک ڈرائیور موقع سے فرار ہو گیا جبکہ زخمی اہلکار کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

پولیس  نے حادثے کے ذمہ دار ڈرائیور کی تلاش شروع کر دی ہے اور مقدمہ درج کرنے کی کارروائی جاری ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے