اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

واسا کے افسران کے تقرر و تبادلے، نوٹیفکیشن جاری

03 Nov 2025
03 Nov 2025

(لاہور نیوز) پنجاب حکومت نے مختلف اضلاع میں واسا کے افسران کے تقرر و تبادلے کر دیئے۔

سیکرٹری ہاؤسنگ نور الامین مینگل کے حکم پر نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا، جس کے مطابق واسا لاہور کے افسر عمران قریشی کو ڈی جی واسا پنجاب کے ڈسپوزل پر بھیج دیا گیا ہے۔

فیصل شوکت کو ایم ڈی واسا ملتان جبکہ ایم ڈی واسا ملتان خالد رضا خان کا فیصل آباد تبادلہ کردیا گیام شاہد رضا پاشا کو ڈپٹی ڈائریکٹر واسا شیخوپورہ تعینات کر دیا گیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق محمد مقبول کو فیصل آباد سے تبدیل کر کے ایم ڈی واسا جہلم جبکہ گلریز ارشد کو ڈپٹی ڈائریکٹر واسا شیخوپورہ تعینات کر دیا گیا۔

محمد عمر فاروق کو ڈی ایم ڈی واسا مری تعینات کردیا گیا، محمد عمر فاروق کے پاس ڈائریکٹر ایڈمن راولپنڈی کا اضافی چارج بھی سونپ دیا گیا، اس کے علاوہ محسن علی کو ڈائریکٹر میٹروپولٹین پلاننگ گوجرانوالہ ڈویلپمنٹ اتھارٹی تعینات کر دیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے