اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

شاہدرہ: موٹرسائیکل سوار ڈاکو شہری سے لاکھوں روپے لوٹ کر فرار

18 Oct 2025
18 Oct 2025

(لاہور نیوز) شاہدرہ کے علاقے میں دن دہاڑے ڈکیتی کی واردات پیش آئی جہاں دو موٹر سائیکل سوار ڈاکو اسلحہ کے زور پر شہری سے لاکھوں روپے نقدی چھین کر فرار ہو گئے۔

سی سی ٹی وی فوٹیج میں واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے کہ دو ڈاکو موٹرسائیکل پر سوار ہو کر آئے، گن پوائنٹ پر شہری کو روکا اور اس سے پیسوں سے بھرا بیگ چھین لیا۔

واردات کے بعد دونوں ڈاکو موٹرسائیکل پر فرار ہو گئے جبکہ جاتے ہوئے شہری کی موٹرسائیکل کی چابی بھی ہمراہ لے گئے تاکہ وہ فوری تعاقب نہ کر سکے۔

واقعے کے بعد متاثرہ شہری  نے متعلقہ تھانے میں رپورٹ درج کروا دی ہے، پولیس  نے سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے۔

علاقہ مکینوں  نے بڑھتی ہوئی وارداتوں پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ گشت کے نظام کو مؤثر بنایا جائے اور ڈاکوؤں کو جلد از جلد گرفتار کیا جائے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے