اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

دوسری شادی کا تنازع: بیوی نے سی سی ڈی اہلکار پر فائرنگ کرا دی

18 Oct 2025
18 Oct 2025

(ویب ڈیسک) نواں کوٹ میں سی سی ڈی اہلکار پر فائرنگ کی تفتیش میں پیشرفت سامنے آگئی ۔

پولیس کا کہنا ہے کہ سی سی ڈی اہلکار کو مقابلوں کے ردعمل میں ٹارگٹ نہیں کیا گیا،اہلکار فرید دوسری شادی کرنا چاہتا تھا ،بیوی نے فائرنگ کروائی ۔

اہلکار کی بیوی نے دوسری شادی کے تنازع پر فائرنگ کروائی،اہلکار کی بیوی کی گرفتاری کے لئے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے