اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ کمی لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

18 Oct 2025
18 Oct 2025

(لاہور نیوز) لاہور ہائیکورٹ میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ کمی کو چیلنج کر دیا گیا ہے۔

یہ درخواست جوڈیشل ایکٹوزم پینل کی جانب سے دائر کی گئی ہے جس میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ موجودہ قیمتوں میں کی گئی کمی عالمی معیار کے مطابق نہیں ہے۔

درخواست گزار  نے عدالت سے استدعا کی ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کو بین الاقوامی مارکیٹ کے معیار کے مطابق کم کیا جائے تاکہ عوام کو حقیقی ریلیف مل سکے۔

انہوں  نے کہا کہ ملک میں پہلے ہی مہنگائی کی شدت میں بے تحاشا اضافہ ہو چکا ہے اور قیمتوں میں مناسب کمی نہ ہونے کی صورت میں عوام کی مشکلات میں مزید اضافہ ہو گا۔

درخواست میں کہا گیا ہے کہ حکومت فوری طور پر عالمی سطح پر موجود قیمتوں کے مطابق پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کو منصفانہ حد تک کم کرے تاکہ مہنگائی کا بوجھ عام آدمی پر کم ہو۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے