اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

سٹی ڈویژن پولیس کی مفرور اشتہاریوں کے خلاف کارروائیاں، دو گرفتار

18 Oct 2025
18 Oct 2025

(لاہور نیوز) سٹی ڈویژن پولیس نے مفرور اشتہاریوں کے گرد گھیرا تنگ کر دیا ہے۔

شفیق آباد اور شاہدرہ ٹاؤن پولیس  نے مختلف کارروائیوں کے دوران دو مفرور اشتہاریوں کو گرفتار کر کے قانون کے کٹہرے میں لا دیا۔

شفیق آباد پولیس  نے اویس نامی مفرور کو گرفتار کیا جبکہ شاہدرہ ٹاؤن پولیس  نے ایک اور مفرور اشتہاری اشرف کو گرفتار کیا، یہ دونوں ملزمان خیانت، مجرمانہ وارداتوں اور چوری کے مقدمات میں مطلوب تھے۔

گرفتار اشتہاریوں کو فوری طور پر متعلقہ انویسٹی گیشن پولیس کے حوالے کر دیا گیا ہے تاکہ مزید قانونی کارروائی کی جا سکے۔

ایس پی سٹی بلال احمد  نے اس موقع پر مفرور اشتہاریوں کی گرفتاری پر ایس ایچ او اور ان کی ٹیم کو شاباش دی اور کہا کہ مفرور اشتہاریوں کی گرفتاری کے ٹارگٹ کو یقینی بنایا جا رہا ہے تاکہ شہر کو جرائم سے پاک کیا جا سکے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے