اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

نشہ کیلئے پیسے نہ ملنے پر درندہ صفت ملزم نے والد کو آگ لگا دی، پولیس نے گرفتار کر لیا

18 Oct 2025
18 Oct 2025

(لاہور نیوز) نشہ کیلئے پیسے نہ ملنے پر درندہ صفت ملزم نے والد کو آگ لگا دی۔

ڈی پی او قصور کی ہدایت پر تھانہ اے ڈویژن پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے والد سے نشہ کیلئے پیسے نہ ملنے پر آگ لگانیوالے درندہ صفت ملزم کو گرفتار کر لیا۔

شاہ عنایت کالونی میں ملزم خالد نے اپنے والد امین سے نشہ کیلئے پیسے مانگے، والد کے انکار کرنے پر بیٹے امین نے تشدد کا نشانہ بنایا اور کپڑوں کو آگ لگا دی۔

تھانہ اے ڈویژن پولیس نے ملزم خالد کو گرفتار کر کے داماد کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا، پولیس کے مطابق نفسیاتی اور ذہنی مریض ملزم کو قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی۔
 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے