اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

اورنج لائن ٹرین اور میٹرو بس سروس آج بھی بحال نہ ہو سکی

13 Oct 2025
13 Oct 2025

(لاہور نیوز) لاہور میں اورنج لائن ٹرین اور میٹرو بس سروس ممکنہ احتجاج کے پیش نظر آج بھی معطل ہے، جس کے باعث شہریوں کو آمدورفت میں شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

ماس ٹرانزٹ اتھارٹی کا کہنا ہے کہ شہر کے مختلف مقامات پر راستوں کی بندش کے باعث دونوں سروسز کو عارضی طور پر معطل کیا گیا ہے۔

میٹرو بس کے تمام سٹاپس اور اورنج لائن ٹرین کے سٹیشنز بھی بند کر دیئے گئے ہیں، اتھارٹی کے مطابق سکیورٹی صورتحال بہتر ہونے پر سروس بحال کر دی جائے گی۔

دوسری جانب شہریوں  نے سفری سہولیات کی بندش پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے اور مطالبہ کیا ہے کہ سروسز کو جلد از جلد بحال کیا جائے تاکہ روزمرہ زندگی معمول پر آ سکے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے