اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

چوری شدہ موٹرسائیکلوں کیخلاف کارروائیاں، 39 موٹرسائیکلیں برآمد

12 Oct 2025
12 Oct 2025

(لاہور نیوز) ڈولفن سکواڈ نے چوری شدہ موٹرسائیکلوں کیخلاف کارروائیاں کرتے ہوئے 39 موٹر سائیکلیں برآمد کر لیں۔

ترجمان ڈولفن کے مطابق برآمد کی گئیں موٹر سائیکلیں سپرداری پر مالکان کے حوالےکر دی گئی ہیں، چوری شدہ موٹر سائیکلوں کا ڈیٹا مرتب کر کے ڈولفن سیکٹر انچارجز کے حوالے کیا گیا۔

شہری سپرداری پر ریلیز کی گئی موٹر سائیکلوں کا جلد از جلد ریکارڈ درست کروائیں، ڈولفن سکواڈ نے 11 جعلی نمبر پلیٹ موٹرسائیکلز  کیخلاف بھی کارروائیاں کیں جبکہ موٹر سائیکلوں کیخلاف کارروائیاں پولیس ایپ کے ذریعے بھی عمل میں لائی گئیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے