اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

طیفی بٹ کی نماز جنازہ ادا، مقامی قبرستان میں سپرد خاک

12 Oct 2025
12 Oct 2025

(لاہورنیوز)طیفی بٹ کو نماز جنازہ کے بعد لاہور میں مقامی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا۔

رپورٹ کےمطابق خواجہ تعریف عرف طیفی بٹ کی نمازہ جنازہ انکی رہائش گاہ نصیر آباد کے قریب گراونڈ  میں ادا کی گئی،نماز جنازہ میں تاجر برادری سمیت مختلف شعبہ زندگی سےتعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی۔طیفی بٹ کی نماز جنازہ میں ان کے کزن گوگی بٹ نہ پہنچے ،نمازہ جنازہ میں انکے بڑے بیٹے خواجہ تعظیم نے بھی شرکت کی ۔

واضح رہے کہ طیفی بٹ کو پولیس نے بیرون ملک سے امیر بالاج کے قتل کے مقدمے میں حراست میں لیا تھا،گرفتاری کے بعد پاکستان منتقلی کے بعد کراچی سے لاہور لاتے ہوئے طیفی بٹ کے ساتھیوں نے ملزم کو چھڑوانے کیلئےپولیس پر فائرنگ کردی ،کراس فائرنگ کے دوران طیفی بٹ اپنے ہی ساتھیوں کی گولیوں کی زد میں آکر موقع پر دم توڑ گئے ۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے