اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

مذہبی جماعت کے احتجاج کے دوران بہت سے اہلکار لاپتہ ہیں: فیصل کامران

11 Oct 2025
11 Oct 2025

(لاہور نیوز) ڈی آئی جی آپریشنزلاہور فیصل کامران نے کہا ہے کہ مذہبی جماعت کی کارروائیوں سے بہت سے اہلکار لاپتہ ہیں۔

صوبائی دارالحکومت کے ڈی جی پی آر میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فیصل کامران کا کہنا تھا کہ ایک مذہبی جماعت لاہور میں پرتشدداحتجاج کررہی ہے، مذہبی جماعت کے احتجاج میں سیکڑوں پولیس اہلکار زخمی ہوئے۔

اُنہوں نے دوران گفتگو یہ انکشاف بھی یا کہ مذہبی جماعت کی کارروائیوں سے بہت سے اہلکار لاپتہ ہیں، ملک جب بھی ترقی کرتا ہے ایک پرتشدد گروہ سامنے آجاتا ہے، ہم نے کسی بھی موقع پر مذاکرات کے دروازے بند نہیں کیے۔

ڈی آئی جی آپریشنز کا مزید کہنا تھا کہ شہریوں کی حفاظت کیلئے پولیس اپنا کام کرتی رہے گی، پرتشدد مظاہرین نے تھانوں پر بھی حملے کیے،اس مذہبی جماعت کا غزہ معاملے پر احتجاج کا کوئی جواز نہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے