اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

پنجاب: سرکاری ہسپتالوں کو مفت ادویات کا بجٹ جاری کر دیا گیا

03 Oct 2025
03 Oct 2025

(لاہور نیوز) محکمہ خزانہ پنجاب کی جانب سے مفت ادویات کا بجٹ سرکاری ہسپتالوں کو جاری کر دیا گیا ہے۔

محکمہ خزانہ پنجاب کی جانب سے مفت ادویات کے لئے چلڈرن ہسپتال کو 127 ملین، جناح ہسپتال کو 76 ملین اور لاہور جنرل ہسپتال کو 70 ملین روپے جاری کئے گئے ہیں، پی آئی سی کو مفت ادویات کے لئے 36 ملین، سروسز ہسپتال کو 20 کروڑ ،کوٹ خواجہ سعید ہسپتال کو 25 ملین  اور میو ہسپتال کو 26 ملین روپے جاری کئے گئے ہیں۔

مفت ادویات کے لئے لیڈی ولنگٹن ہسپتال کو 24 ملین اور لیڈی ایچیسن ہسپتال کو 7 ملین روپے جاری کئے گئے ہیں، یہ بجٹ ہسپتال مریضوں کو مفت ادویات دینے پر خرچ کریں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے