اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ایشیا کپ: کھیل میں سیاست کو لانے پر ڈویلیئرز کی بھارت پر تنقید

02 Oct 2025
02 Oct 2025

(لاہور نیوز) جنوبی افریقہ کے سابق کپتان اے بی ڈویلیئرز نے ایشیا کپ میں سیاست کو کھیل میں لانے پر انڈیا پر کڑی تنقید کر دی۔

اے بی ڈویلیئرز نے مطالبہ کیا ہے کہ خطے کی سیاست کو کھیل کے میدان سے الگ رکھا جائے، بھارت کی ٹیم شاید اس سے خوش نہیں تھی جس سے اس نے ٹرافی لینا تھی، میرا نہیں خیال کہ اس کا کھیل سے کوئی تعلق بنتا ہے۔

سابق جنوبی افریقی کپتان کا کہنا تھا کہ سیاست کو کھیل سے الگ ہونا چاہیے، کھیل ایک الگ چیز ہے اس کا جشن ویسے ہی منانا چاہیے، ایشیا کپ کی اختتامی تقریب میں سب کچھ دیکھ کر دکھ ہوا، امید ہے معاملات کو جلد حل کیا جائے گا۔

اے بی ڈویلیئرز نے اپنے پیغام میں مزید کہا ہے کہ اس صورتحال سے کھیل اور کھلاڑی مشکل میں پڑے اور یہ سب دیکھنے سے مجھے نفرت ہے، آخر میں یہ سب اچھا نہیں لگا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے