اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

پنجاب:گوداموں میں موجود گندم ذخائرکی فزیکل ویری فکیشن اورجیو ٹیگنگ کا آغاز

20 Sep 2025
20 Sep 2025

( لاہور نیوز) پنجاب کے گوداموں میں موجود گندم کے ذخائر کی فزیکل ویری فکیشن اور جیو ٹیگنگ کا آغاز کر دیا گیا۔

سیکرٹری پرائس کنٹرول ڈاکٹر کرن خورشید کی ہدایت پر 4 رکنی مانیٹرنگ کمیٹی تشکیل دے دی گئی ، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔

ترجمان محکمہ پرائس کنٹرول کے مطابق ڈپٹی سیکرٹری ڈویلپمنٹ اینڈ بجٹ شزہ رحمان مانیٹرنگ کمیٹی کی سربراہی کریں گی، مانیٹرنگ کمیٹی پنجاب کے تمام اضلاع میں پیرا فورس اور فوڈ ڈائریکٹوریٹ کے اشتراک سے ڈیٹا اکٹھا کرے گی۔

وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر محکمہ پرائس کنٹرول اینڈ کماڈیٹیز مینجمنٹ کے مانیٹرنگ ونگ نے بھی کام کا آغاز کر دیا  ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے