اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

پی ٹی آئی ایوان میں موجود بہتر ہے، سٹینڈنگ کمیٹیوں میں بھی رہے، عرفان صدیقی

19 Sep 2025
19 Sep 2025

(لاہور نیوز) سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی ایوان میں موجود، بہتر ہے سٹینڈنگ کمیٹیوں میں بھی رہے۔

سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا کہ قائمہ کمیٹیاں پارلیمنٹ کی روح ہیں، پی ٹی آئی اپنا جمہوری کردار ادا کرے۔

عرفان صدیقی نے کہا کہ لگتا ہے جھنجھلاہٹ میں پی ٹی آئی کچھ ہی وقت میں پارلیمنٹ سے مستعفی ہو گئی، پی ٹی آئی کے یہ استعفے ذاتی مفاد کیلئے ہوں گے، پی ٹی آئی کا ہدف کیا ہو گا؟ آگے بڑھتے پاکستان کو پھر کسی بحران میں دھکیلنا؟۔

سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا کہ استعفوں سے امکان کیا ہے؟ ان کی ایک اور ناکامی، ایک اور بڑی رسوائی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے