اپ ڈیٹس
  • 359.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.75 قیمت فروخت : 39.82
  • یورو قیمت خرید: 328.95 قیمت فروخت : 329.53
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.44 قیمت فروخت : 375.11
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.25 قیمت فروخت : 186.58
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.57 قیمت فروخت : 203.94
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.80 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.67 قیمت فروخت : 74.81
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.29 قیمت فروخت : 76.43
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.92 قیمت فروخت : 915.55
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 451400 دس گرام : 387000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 413780 دس گرام : 354747
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6501 دس گرام : 5580
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

والڈ سٹی اتھارٹی کا سیاحت کیلئے پرانی حویلیوں کو بحال کرنے کا فیصلہ

19 Sep 2025
19 Sep 2025

(لاہور نیوز) اندرون شہر کی بیس پرانی و تاریخی حویلیوں کی سُنی گئی، والڈ سٹی اتھارٹی نے سیاحت کیلئے حویلیوں کو بحال کرنے کا فیصلہ کر لیا۔

اندرون شہر کی تمام تاریخی حویلیوں کی تاریخی حیثیت کو بحال کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ،والڈ سٹی اتھارٹی  نے اندرون شہر کی بیس حویلیوں کی فہرست تیار کر لی ہے، ان حویلیوں کو سیاحت کے حوالے سے تیار کیا جائے گا، ان حویلیوں کو اصل حالت میں بحال کر کے عوام کے لئے کھولا جائے گا۔

ذرائع کے مطابق والڈ سٹی اتھارٹی ان حویلیوں کو مالکان سے خرید لے گی، حویلیوں کو مالکان سے خرید کر مرمت کیا جائے گا، محکمہ بلدیات  نے اس منصوبے کی تائید کر دی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے