اپ ڈیٹس
  • 355.00 انڈے فی درجن
  • 318.00 زندہ مرغی
  • 461.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.74 قیمت فروخت : 39.81
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.20 قیمت فروخت : 280.70
  • یورو قیمت خرید: 328.87 قیمت فروخت : 329.46
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.28 قیمت فروخت : 375.95
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.80 قیمت فروخت : 187.14
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.47 قیمت فروخت : 203.83
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.80 قیمت فروخت : 1.80
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.69 قیمت فروخت : 74.82
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 449400 دس گرام : 385300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 411947 دس گرام : 353189
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6429 دس گرام : 5518
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لٹن روڈ : خواتین کے پرس سنیچنگ کرنے والا ملزم گرفتار

19 Sep 2025
19 Sep 2025

(لاہور نیوز) لٹن روڈ پولیس کی کارروائی، خواتین کے پرس سنیچنگ کرنے والا ملزم گرفتار کر لیا گیا۔

پولیس ترجمان کے مطابق لٹن روڈ پولیس نے سی سی ٹی وی کیمروں کے ذریعے ملزم کو اسلامیہ پارک سے گرفتار کیا۔

ابتدائی تحقیقات کے مطابق ملزم دفتر سے نکلنے والی خواتین سے جھپٹا مار کر فرار ہو جاتا تھا،ملزم کو خواتین سے واردات کرتے ہوئے فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے۔

ایس پی سِول لائنز چوہدری اثرعلی کا کہنا ہے کہ ملزم نے متعدد وارداتوں کا انکشاف کیا، ملزم نوید سے موبائل فونز اور نقدی برآمد کی گئی ہے، ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتيش جاری ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے