اپ ڈیٹس
  • 359.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.75 قیمت فروخت : 39.82
  • یورو قیمت خرید: 328.95 قیمت فروخت : 329.53
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.44 قیمت فروخت : 375.11
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.25 قیمت فروخت : 186.58
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.57 قیمت فروخت : 203.94
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.80 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.67 قیمت فروخت : 74.81
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.29 قیمت فروخت : 76.43
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.92 قیمت فروخت : 915.55
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 451400 دس گرام : 387000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 413780 دس گرام : 354747
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6501 دس گرام : 5580
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

فیروزوالہ میں گھر سے خاتون سمیت 2 افراد کی لاشیں برآمد

17 Sep 2025
17 Sep 2025

(لاہور نیوز) کوٹ عبدالمالک میں گھر سے خاتون سمیت دو افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔

ریسکیو 1122 عملہ کے مطابق دونوں کے گلے تیز دھار آلے سے کاٹے گئے، لاشوں پر تیزاب بھی پھینکا گیا۔

جاں بحق افراد کی شناخت آسیہ بی بی اور پرویز کے نام سے ہوئی، تیزاب گرنے سے دونوں لاشوں کے چہرے جھلس گئے۔

پولیس نے موقع پر پہنچ کر تفتیش شروع کر دی، پولیس حکام کا کہنا ہے کہ قتل کی وجہ تاحال سامنے نہیں آئی، کارروائی کر رہے ہیں جلد حقائق سامنے آ جائیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے