اپ ڈیٹس
  • 359.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.75 قیمت فروخت : 39.82
  • یورو قیمت خرید: 328.95 قیمت فروخت : 329.53
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.44 قیمت فروخت : 375.11
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.25 قیمت فروخت : 186.58
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.57 قیمت فروخت : 203.94
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.80 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.67 قیمت فروخت : 74.81
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.29 قیمت فروخت : 76.43
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.92 قیمت فروخت : 915.55
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 451400 دس گرام : 387000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 413780 دس گرام : 354747
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6501 دس گرام : 5580
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

مناواں : فائرنگ کے تبادلے میں ایک شخص جاں بحق،3 راہگیر زخمی

17 Sep 2025
17 Sep 2025

(لاہور نیوز) مناواں کے علاقے اعوان ڈھائے والا میں فریقین کے مابین فائرنگ کا تبادلہ ،فائرنگ کی زد میں آ کر ایک شخص جاں بحق، 3 راہ گیر زخمی ہو گئے۔

پولیس کے مطابق مقتول کی شناخت 28 سالہ فیاض کے نام سے ہوئی، لاش پوسٹمارٹم کیلئے مردہ خانے منتقل کردی گئی ،زخمی راہ گیروں میں 42 سالہ لیاقت، اس کا بیٹا 11 سالہ وقاص اور ایک نامعلوم شخص شامل ہے،تینوں زخمیوں کو طبی امداد کے لئے سروسز ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

 ایس پی کینٹ قاضی علی رضا سمیت بھاری نفری نے موقع سے شواہد اکٹھے کئے۔ایس پی کا کہنا تھا کہ واقعہ دیرینہ دشمنی کا نتیجہ معلوم ہوتا ہے، مختلف پہلوؤں پر تحقیقات جاری ہیں ،فائرنگ میں ملوث ملزموں  کی گرفتاری کے لئے ٹیمیں تشکیل دے دی گئیں، ملزمان جلد قانون کی گرفت میں ہوں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے