اپ ڈیٹس
  • 359.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.75 قیمت فروخت : 39.82
  • یورو قیمت خرید: 328.95 قیمت فروخت : 329.53
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.44 قیمت فروخت : 375.11
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.25 قیمت فروخت : 186.58
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.57 قیمت فروخت : 203.94
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.80 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.67 قیمت فروخت : 74.81
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.29 قیمت فروخت : 76.43
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.92 قیمت فروخت : 915.55
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 451400 دس گرام : 387000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 413780 دس گرام : 354747
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6501 دس گرام : 5580
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

شیرا کورٹ: سوتیلی بیٹی سے ریپ کرنے والا سفاک ملزم گرفتار

16 Sep 2025
16 Sep 2025

(لاہور نیوز) شیرا کوٹ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے سوتیلی بیٹی سے ریپ کرنے والے سفاک ملزم کو گرفتار کر لیا۔

ایس پی اقبال ٹاؤن ڈویژن نے بتایا کہ عاصمہ نے عبداللہ کے ساتھ دوسری شادی کی تھی اور وہ سوڈیوال میں رہائش پذیر تھی، عاصمہ کی بڑی بیٹی جو پہلے خاوند سے تھی اسے سوتیلا باپ عبداللہ جنسی زیادتی کا نشانہ بناتا رہا۔

انہوں نے مزید کہا کہ ملزم عبداللہ سوتیلی بیٹی کو ڈراتا کہ اگر اپنی ماں کو بتایا تو جان سے مار دوں گا، ملزم عبداللہ کے خلاف بیوی کی مدعیت میں فوری مقدمہ درج کرنے کے بعد اسے گرفتار کر لیا گیا ہے تاہم مزید تفتیش جاری ہے۔

ایس پی اقبال ٹاؤن کا کہنا تھا کہ عورتوں اور بچوں سے زیادتی ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی، ایسے ملزمان کو قرار واقع سزا دلوانا ہی انکی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے