اپ ڈیٹس
  • 355.00 انڈے فی درجن
  • 318.00 زندہ مرغی
  • 461.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.74 قیمت فروخت : 39.81
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.20 قیمت فروخت : 280.70
  • یورو قیمت خرید: 328.87 قیمت فروخت : 329.46
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.28 قیمت فروخت : 375.95
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.80 قیمت فروخت : 187.14
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.47 قیمت فروخت : 203.83
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.80 قیمت فروخت : 1.80
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.69 قیمت فروخت : 74.82
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 449400 دس گرام : 385300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 411947 دس گرام : 353189
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6429 دس گرام : 5518
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

رواں سال ریگولر لائسنس کی اجراء میں 23 فیصد اضافہ

16 Sep 2025
16 Sep 2025

(لاہور نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب کے محفوظ پنجاب میں لائسنس کی فراہمی میں تیزی، ڈی آئی جی ٹریفک کی سربراہی میں لائسنس کے اجراء میں حیرت انگیز اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔

گزشتہ سال کی نسبت سال 2025 میں ریگولر لائسنس کی اجراء میں 23 فیصد اضافہ ہوا، رواں سال 19 لاکھ77 ہزار سے زائد شہریوں کو ریگولر ڈرائیونگ لائسنس جاری ہے۔

بغیر ڈرائیونگ لائسنس کریک ڈاؤن سے ڈرائیونگ لائسنس کے تناسب میں اضافہ ہوا۔

ڈی آئی جی ٹریفک پنجاب محمد وقاص نذیر کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ کے احکامات پر لائسنس ڈلیوری کو بہتر بنایا گیا ، ایجوکیشن یونٹ ،انفورسمنٹ سے شہریوں میں لائسنس کی افادیت کو اجاگر کیا گیا، صوبہ بھر میں لائسنس لیں اور گاڑی چلائیں کے سلوگن کو یقینی بنا رہے ہیں ۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے