اپ ڈیٹس
  • 355.00 انڈے فی درجن
  • 318.00 زندہ مرغی
  • 461.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.74 قیمت فروخت : 39.81
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.20 قیمت فروخت : 280.70
  • یورو قیمت خرید: 328.87 قیمت فروخت : 329.46
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.28 قیمت فروخت : 375.95
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.80 قیمت فروخت : 187.14
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.47 قیمت فروخت : 203.83
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.80 قیمت فروخت : 1.80
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.69 قیمت فروخت : 74.82
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 449400 دس گرام : 385300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 411947 دس گرام : 353189
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6429 دس گرام : 5518
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور کے مختلف علاقوں سے خاتون سمیت 4 افراد کی لاشیں برآمد

15 Sep 2025
15 Sep 2025

(لاہور نیوز) لاہور کے مختلف علاقوں سے خاتون سمیت 4 افراد کی لاشیں برآمد ہو گئیں۔

ایدھی ترجمان  کے مطابق لاری اڈا  میں مینار پاکستان فلائی اوور کے قریب 45 سالہ نامعلوم خاتون مردہ حالت میں ملی،اچھرہ  میں شمع سٹاپ کے قریب سے 40 سالہ نامعلوم شخص فٹ پاتھ کنارے مردہ پایا گیا۔

فیصل ٹاؤن میں کوٹھا پنڈ کے قریب 17 سالہ نوجوان نشے کی زیادتی سے جاں بحق ہوا، گلشن راوی کے علاقے میں 55 سالہ شخص بھی نشے کی زیادتی کے باعث جاں بحق ہو گیا، ایدھی کے مطابق تمام لاشوں کو ایمبولینس کے ذریعے مردہ خانہ منتقل کر دیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے