اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.27 قیمت فروخت : 40.34
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.70 قیمت فروخت : 280.20
  • یورو قیمت خرید: 333.72 قیمت فروخت : 334.32
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 384.97 قیمت فروخت : 385.66
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.99 قیمت فروخت : 196.34
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.97 قیمت فروخت : 207.34
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.82 قیمت فروخت : 1.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.17 قیمت فروخت : 76.31
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 550500 دس گرام : 472000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 504621 دس گرام : 432664
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 11730 دس گرام : 10068
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

چوہنگ: مکئی کی فصل سے 70 سالہ بزرگ کی لاش برآمد

15 Sep 2025
15 Sep 2025

(لاہور نیوز) چوہنگ کے علاقہ میں پی اینڈ ڈی کالونی کے قریب مکئی کی فصل سے ایک شخص کی لاش برآمد ہو گئی۔

پولیس کے مطابق متوفی کی شناخت 70 سالہ ریاض احمد کے نام سے ہوئی ہے اور وہ ڈیفنس فیز 8 کا رہائشی نکلا، جائے وقوعہ کے قریب متوفی کی گرے رنگ کی کھڑی ایک کار بھی ملی ہے۔

پولیس کا کہنا تھا کہ لاش پوسٹمارٹم کیلئے مردہ خانے منتقل بھجوا کر جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے، واقعہ قتل ہے یا طبعی موت؟ شواہد کی مدد سے تحقیقات کی جا رہی ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے