اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

دریاؤں میں پانی کے بہاؤ کی تازہ ترین صورتحال

13 Sep 2025
13 Sep 2025

(لاہور نیوز) ملک بھر کے دریاؤں میں پانی کے بہاؤ کی تازہ ترین صورتحال جاری کر دی گئی۔

رپورٹ کے مطابق دریائے ستلج میں گنڈا سنگھ کے مقام پر درمیانے درجے کا سیلاب ہے، پانی کا بہاؤ 89 ہزار 60 کیوسک، ہیڈ اسلام کے مقام پر درمیانے درجے کا سیلاب اور پانی کا بہاؤ 82 ہزار 755 کیوسک ریکارڈ کیا گیا۔

دریائے چناب میں ہیڈ پنجند کے مقام پر انتہائِی اونچے درجے کا سیلاب ہے اور پانی کا بہاؤ 4 لاکھ 94 ہزار 147 کیوسک ریکارڈ ہوا۔دریائے سندھ میں گڈو کے مقام پر اونچے درجے کا سیلاب ہے اور پانی کا بہاؤ 5 لاکھ 61 ہزار 205 کیوسک، سکھر کے مقام پر درمیانے درجے کا سیلاب اور پانی کا بہاؤ 4 لاکھ 72 ہزار 320 کیوسک ریکارڈ کیا گیا۔

رپورٹ کے مطابق دریائے سندھ میں کوٹری کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب ہے جہاں پانی کا بہاؤ 2 لاکھ 62 ہزار 939 کیوسک ریکارڈ ہوا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے