اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

سیلاب میں ہمارا فوکس انسانی جانیں بچانا ہے: مریم اورنگزیب

12 Sep 2025
12 Sep 2025

(لاہور نیوز) سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ سیلاب متاثرہ علاقوں میں ہمارا فوکس انسانی جانوں کو بچانا ہے۔

دنیا نیوز کے پروگرام ’بات نکلےگی‘میں گفتگو کرتے ہوئے مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ بروقت امدادی کارروائیوں سےلاکھوں لوگ کو بچایا گیا، تمام ادارے مل کر ریسکیوکا کام کر رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ حکومت اور مقامی انتظامیہ کے تعاون سے متاثرین کو کھانا اور ٹینٹ فراہم کیے جا رہے ہیں، سیلاب میں پھنسے لوگوں کو ہیلی کاپٹر کے ذریعے کھانا پہنچایا جا رہا ہے۔

سینئر صوبائی وزیر کا مزید کہنا تھا کہ بند ٹوٹنے کی وجہ سے بستیوں میں پانی آیا، ہمارا فوکس انسانی جانوں کو بچانا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے