اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریوں سے متعلق حکومت کا سروے کروانے کا پلان جاری

11 Sep 2025
11 Sep 2025

(لاہور نیوز) سیلاب کی تباہ کاریوں پر حکومت پنجاب نے صوبہ میں سروے کروانے کا پلان جاری کر دیا۔

چنیوٹ، لاہور، سیالکوٹ، حافظ آباد سمیت 10 اضلاع میں سروے 12 ستمبر سے شروع ہو گا، جھنگ، ملتان، اوکاڑہ اور مظفر گڑھ سمیت 13 اضلاع میں سروے 18 ستمبر کو شروع ہو گا جبکہ قصور، راجن پُور، رحیم یار خان میں سروے 20 ستمبر سے شروع ہو گا۔

سروے میں ہر قسم کے نقصان کا ریکارڈ مرتب کیا جائیگا، اربن یونٹ، لینڈ ریکارڈ اتھارٹی، پی آئی ٹی بی سروے کنڈکٹ کرینگی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے