اپ ڈیٹس
  • 343.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.79 قیمت فروخت : 39.86
  • یورو قیمت خرید: 323.91 قیمت فروخت : 324.48
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 368.27 قیمت فروخت : 368.92
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 181.61 قیمت فروخت : 181.94
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 198.77 قیمت فروخت : 199.12
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.83 قیمت فروخت : 1.84
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.87 قیمت فروخت : 75.00
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.98 قیمت فروخت : 77.12
  • کویتی دینار قیمت خرید: 914.76 قیمت فروخت : 916.39
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 421900 دس گرام : 361700
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 386739 دس گرام : 331556
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 5096 دس گرام : 4373
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

مریم نواز کا نجی کشتی مالکان کی طرف سے متاثرین کے مالی استحصال کا نوٹس

11 Sep 2025
11 Sep 2025

(لاہور نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نجی کشتی مالکان کی طرف سے سیلاب متاثرین کا مالی استحصال کرنے کی دنیا نیوز کی خبر کا نوٹس لے لیا۔

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے سیلاب متاثرین کو لوٹنے والے کشتی مالکان کیخلاف سخت کارروائی کا حکم دے دیا۔

مریم نواز شریف نے ہدایت کی کہ جلال پور پیر والا میں نجی کشتیاں سرکاری نگرانی میں چلائی جائیں۔

وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ پرائیویٹ کشتیوں کے مالکان کو ادائیگی حکومت کرے گی، سیلاب کی آڑ میں کسی کو عوام کا استحصال کرنے کی اجازت نہیں کرنے دیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے