اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کی غیررجسٹرڈ موبائل فونز بلاک کرنے کی وارننگ

11 Sep 2025
11 Sep 2025

(لاہور نیوز) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے غیررجسٹرڈ موبائل فونز بلاک کرنے کی وارننگ دے دی۔

ترجمان پی ٹی اے کے مطابق صارفین کے پاس وقت کم ہے، سروس میں خلل اور بلاکنگ سے بچنے کے لئے آج ہی اپنی ڈیوائس رجسٹر کروائیں، غیررجسٹرڈ موبائل فونز جلد بلاک کر دیئے جائیں گے۔

پی ٹی اے  نے کہا ہے کہ غیررجسٹرڈ موبائل فونز سنگین قانونی نتائج کا باعث بن سکتے ہیں، صارفین اپنی حفاظت کے لئے غیر رجسٹرڈ ڈیوائسز سے بچیں کیونکہ یہ قومی سلامتی کو نقصان پہنچانے کے لئے استعمال ہوتے ہیں، اس کے علاوہ یہ مالی اور سائبر فراڈ میں معاونت کا بھی ذریعہ ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے