اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

6 ماہ کے بچے کے اغوا کا ڈراپ سین: ملزم گرفتار، بچہ بازیاب

08 Sep 2025
08 Sep 2025

(لاہور نیوز) کاہنہ کے علاقہ میں 6 ماہ کے بچے کے اغوا کا ڈراپ سین ہو گیا، پولیس نے 24 گھنٹوں میں بچے کو بازیاب کروا لیا۔

ترجمان ڈی آئی جی آپریشنز  کے مطابق واقعہ میں ملوث دو ملزمان کو چونگی امر سدھو سے گرفتار کر لیا گیا، ملزمان کو پکڑنے کیلئے ڈی آئی جی آپریشنز  نے ایس پی ماڈل ٹاؤن اخلاق اللہ تارڑ کی سربراہی میں ٹیم تشکیل دی تھی۔

کاہنہ پولیس آپریشن ونگ نے بچے کو بازیاب کروایا، ایک روز قبل بچہ کچا شہزادہ روڈ سے اغوا ہوا، خاتون نے بچہ اپنی 6 سالہ بیٹی نیلم کو پکڑا رکھا تھا، نامعلوم ملزم بچی کو ورغلا کر بچہ اغوا کر کے رکشے میں فرار ہو گیا، جس کے بعد والدہ صوفیہ بی بی کی مدعیت میں پولیس نے نامعلوم ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کیا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے