اپ ڈیٹس
  • 343.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.79 قیمت فروخت : 39.86
  • یورو قیمت خرید: 323.91 قیمت فروخت : 324.48
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 368.27 قیمت فروخت : 368.92
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 181.61 قیمت فروخت : 181.94
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 198.77 قیمت فروخت : 199.12
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.83 قیمت فروخت : 1.84
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.87 قیمت فروخت : 75.00
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.98 قیمت فروخت : 77.12
  • کویتی دینار قیمت خرید: 914.76 قیمت فروخت : 916.39
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 421900 دس گرام : 361700
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 386739 دس گرام : 331556
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 5096 دس گرام : 4373
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پاکستان میں چاند گرہن 7 ستمبر کو رات ساڑھے 8 بجے شروع ہوگا: سپارکو نے آگاہ کردیا

06 Sep 2025
06 Sep 2025

(لاہور نیوز) سپارکو نے کہا ہے کہ پاکستان میں چاند گرہن 7 ستمبر کو رات ساڑھے 8 بجے شروع ہوگا جو کہ 11 بج کر 57 منٹ پر عروج پر پہنچ گا۔

سپارکو کے مطابق چاند گرہن رات 1 بج کر 55 منٹ پر اختتام پذیر ہوگا، چاند مکمل طور پر زمین کے سائے میں چھپ جائے گا، چاند گرہن کایہ منظر رات کے آخری پہر تک جاری رہے گا۔فلکیات کے شوقین افراد، طلبہ اور عام عوام اس دلکش فلکیاتی منظر سے محظوظ ہوسکیں گے، پاکستان سمیت ایشیا، افریقا اور یورپ کے کچھ حصوں میں گرہن دیکھا جا سکے گا، چاند گرہن کو ننگی آنکھ سے دیکھنا محفوظ ہے، سپارکو سوشل میڈیا پر تصاویر اور تازہ ترین معلومات فراہم کرے گا۔  

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے