اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.69 قیمت فروخت : 39.76
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.25 قیمت فروخت : 280.75
  • یورو قیمت خرید: 327.69 قیمت فروخت : 328.28
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.70 قیمت فروخت : 375.37
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.14 قیمت فروخت : 186.48
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.88 قیمت فروخت : 203.24
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.79 قیمت فروخت : 1.80
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.81
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.32 قیمت فروخت : 76.45
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 444700 دس گرام : 381300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 407639 دس گرام : 349522
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6440 دس گرام : 5527
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

سیلاب کے اثرات: لاہور کی مارکیٹوں میں سبزیاں، پھل اور ہر چیز مہنگی

06 Sep 2025
06 Sep 2025

(ویب ڈیسک) سیلاب کے اثرات لاہور کی مارکیٹوں میں بھی نظر آنے لگے ، سبزیاں، پھل اور مرغی کا گوشت سمیت ہر چیز مہنگی ہو گئی۔

لاہور میں سبزیوں کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگی ہیں۔ ٹماٹر 300 سے 400 روپے فی کلو، مٹر 400 روپے، بھنڈی 240 سے 250 روپے فی کلو میں فروخت ہو رہی ہے۔ ادرک 500 روپے، لہسن 400، کریلے 200 اور اروی 160 روپے فی کلو میں دستیاب ہے۔

شہری سبزیوں کی قیمتیں بڑھنے کی وجہ سے پریشان ہیں۔

دکانداروں کا کہنا ہے کہ سبزیاں سیلاب کی وجہ سے مہنگی ہو رہی ہیں، سبزیوں کی ترسیل میں بھِی مشکلات کا سامنا ہے۔

مرغی کے گوشت کی قیمت میں بھی اضافہ ہو گیا ہے۔ مرغی کا گوشت 640 روپے فی کلو فروخت ہو رہا ہے جبکہ انڈے 300 روپے درجن میں دستیاب ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے