اپ ڈیٹس
  • 355.00 انڈے فی درجن
  • 318.00 زندہ مرغی
  • 461.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.74 قیمت فروخت : 39.81
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.20 قیمت فروخت : 280.70
  • یورو قیمت خرید: 328.87 قیمت فروخت : 329.46
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.28 قیمت فروخت : 375.95
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.80 قیمت فروخت : 187.14
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.47 قیمت فروخت : 203.83
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.80 قیمت فروخت : 1.80
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.69 قیمت فروخت : 74.82
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 449400 دس گرام : 385300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 411947 دس گرام : 353189
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6429 دس گرام : 5518
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

ایس آئی ایف سی کی بدولت تجارتی تعلقات میں نئی پیشرفت، عمان پاکستان کاروباری فورم کا انعقاد

05 Sep 2025
05 Sep 2025

(لاہورنیوز)ایس آئی ایف سی کی کوششوں سے خطے میں پاکستان کے تجارتی اور معاشی روابط مضبوط ہو رہے ہیں، اسی سلسلے کے تحت عمان ایوان صنعت و تجارت کی جانب سے مسقط میں عمان پاکستان کاروباری فورم کا انعقاد کیا گیا۔

کاروباری فورم میں اعلیٰ حکام، سفارتکار اور کاروباری رہنماؤں نے شرکت کی جہاں مشترکہ سرمایہ کاری پر تبادلہ خیال کیا گیا، فورم میں نجی شعبوں میں باہمی تعاون اور سرمایہ کاری کے فروغ پر زور دیا گیا۔

فوڈ سکیورٹی، اطلاعاتی ٹیکنالوجی، تعلیم، کپڑا سازی اور صحت سمیت کئی شعبے تعاون کے لیے نمایاں قرار دیئے گئے، سیاحت، تعمیرات، گاڑیوں کی صنعت اور کھیلوں کے سامان میں بھی شراکت داری کے مواقع اجاگر کیے گئے۔

ایس آئی ایف سی کی معاونت سے پاکستان دوطرفہ تعاون اور سرمایہ کاری کو فروغ دینے کی راہ پر گامزن ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے