اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.27 قیمت فروخت : 40.34
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.70 قیمت فروخت : 280.20
  • یورو قیمت خرید: 333.72 قیمت فروخت : 334.32
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 384.97 قیمت فروخت : 385.66
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.99 قیمت فروخت : 196.34
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.97 قیمت فروخت : 207.34
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.82 قیمت فروخت : 1.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.17 قیمت فروخت : 76.31
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 550500 دس گرام : 472000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 504621 دس گرام : 432664
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 11730 دس گرام : 10068
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

دو ماہ میں تجارتی خسارہ 6 ارب ڈالر سے تجاوز کر گیا، ادارہ شماریات

02 Sep 2025
02 Sep 2025

(لاہور نیوز) ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق دو ماہ میں تجارتی خسارہ 6 ارب ڈالر سے تجاوز کر گیا۔

رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال کے دو ماہ میں کل برآمدات 5 ارب 10 کروڑ ڈالر سے زیادہ رہیں، دو ماہ میں کل درآمدات 11 ارب 11 کروڑ ڈالر سے زیادہ رہیں۔

ادارہ شماریات کے مطابق ماہ اگست میں برآمدات ماہ جولائی کے مقابلے میں 9.98 فیصد کم ہوئیں، ماہ اگست میں درآمدات ماہ جولائی کے مقابلے میں 9.35 فیصد کم ہوئیں۔

رپورٹ کے مطابق اگست 2024 کی نسبت اگست 2025 میں برآمدات 12.5 فیصد کم ہوئیں، اگست 2024 کی نسبت اگست 2025 میں درآمدات میں 6.4 فیصد اضافہ ہوا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے