اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.27 قیمت فروخت : 40.34
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.70 قیمت فروخت : 280.20
  • یورو قیمت خرید: 333.72 قیمت فروخت : 334.32
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 384.97 قیمت فروخت : 385.66
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.99 قیمت فروخت : 196.34
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.97 قیمت فروخت : 207.34
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.82 قیمت فروخت : 1.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.17 قیمت فروخت : 76.31
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 550500 دس گرام : 472000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 504621 دس گرام : 432664
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 11730 دس گرام : 10068
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

سٹاک مارکیٹ میں تیزی، ایک لاکھ 51 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد بحال

02 Sep 2025
02 Sep 2025

(لاہور نیوز) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ایک لاکھ 51 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد بحال ہوگئی۔

کاروباری ہفتے کے دوسرے روز بھی کاروبار کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان دیکھنے میں آیا، 800 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 51 ہزار 020 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔

تاہم کاروباری روز کے اختتام پر ہنڈرڈ انڈیکس ایک ہزار 4 پوائنٹس اضافے کیساتھ ایک لاکھ 50 ہزار 975 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا، واضح رہے کہ گزشتہ کاروباری روز کے اختتام پر انڈیکس 1353 پوائنٹس اضافے کیساتھ 1لاکھ 49 ہزار 971 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا تھا۔

سٹاک مارکیٹ میں آج 29 ارب 71 کروڑ 89 لاکھ 52 ہزار 199 روپے مالیت کے 44 کروڑ 19 لاکھ 99 ہزار 922 شیئرز کا لین دین ہوا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے