اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

مریم نواز شدید بارش میں قصورکے سرحدی علاقے میں پہنچ گئیں

31 Aug 2025
31 Aug 2025

(لاہورنیوز)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف شدید بارش کے دوران سرحدی علاقے تلوار پوسٹ پہنچ گئیں۔

مریم نواز شریف نے قصور کے علاقے شیخ پورہ نو میں قائم ریلیف کیمپ کا دورہ کیا، انہوں نے سیلاب زدہ علاقے گٹی کلنجر سے کشتی پرآنے والے متاثرہ خاندانوں کا خیر مقدم کیا۔اس موقع پر وزیر اعلیٰ پنجاب نے معصوم بچے کو گود میں اٹھا لیا اور ماں کے سپرد کیا، انہوں نے ریسکیو بوٹ سے آنے والی تمام خواتین کی خیریت دریافت کی۔

انہوں نے اس مشکل وقت میں تمام متاثرین کو دلاسہ دیا  جب کہ مریم نواز شریف کی موجودگی میں مویشیوں سے بھرے دو بیڑے (بڑی کشتی) بھی پہنچ گئے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے