اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

سیلاب کے باعث ٹیوٹا کے متعدد ادارے بند کر دیئے گئے

29 Aug 2025
29 Aug 2025

(ویب ڈیسک) سیلاب کی صورتحال کے باعث ٹیوٹا نے لاہور کے متعدد ادارے عارضی طور پر بند کر دیئے۔

ٹیوٹا حکام  کے مطابق شاہدرہ، فیروز والا، شرقپور شریف، نارنگ منڈی ،خان پور ڈوگراں میں ادارے بند  کر دیئے، منڈی فیض آباد اور گنگن پور میں ادارے بند کر دیئے گئے۔

جمعہ اور ہفتہ کے روز ادارے بند رہیں گے، دیگر اضلاع میں اداروں کی بندش ضلعی انتظامیہ سے مشاورت کے بعد کی جائے گی۔

ٹیکنیکل ایجوکیشن اینڈ ووکیشنل ٹریننگ اتھارٹی نے تمام اضلاع کے اداروں کو ہدایت کر دی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے