اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.10 قیمت فروخت : 40.17
  • یورو قیمت خرید: 325.88 قیمت فروخت : 326.46
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 372.91 قیمت فروخت : 373.58
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.05 قیمت فروخت : 186.39
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.31 قیمت فروخت : 202.67
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.79 قیمت فروخت : 1.79
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.86 قیمت فروخت : 77.00
  • کویتی دینار قیمت خرید: 912.70 قیمت فروخت : 914.33
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442800 دس گرام : 379600
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405897 دس گرام : 347964
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6342 دس گرام : 5443
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

تیاریوں کا وقت ختم، سہ ملکی سیریز کا آغاز کب ہوگا؟حتمی اعلان ہوگیا

28 Aug 2025
28 Aug 2025

(لاہورنیوز)پاکستان ‘افغانستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان سہ ملکی سیریز کل سے امارات میں شروع ہوگی۔

افتتاحی میچ میں پاکستان اور افغانستان کی ٹیمیں شارجہ کرکٹ گراؤنڈ میں ان ایکشن ہوں گی، قومی ٹیم نے خامیوں کو دور کرنے کے لیے دبئی میں بھر پور پریکٹس کی۔سیریز کے آغاز سے قبل ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی، تینوں کپتانوں نے ٹرافی کے ساتھ تصاویر بنوائیں۔

ایونٹ کا فائنل سات ستمبر کو کھیلا جائیگا، سہ فریقی سیریز نو ستمبر سے یو اے ای میں کھیلے جانے والے ایشیا کپ 2025 سے قبل تینوں ٹیموں کو تیاری کا مثالی موقع فراہم کریگی۔

سہ فریقی سیریز کے لیے قومی کھلاڑیوں کا فوٹو شوٹ بھی ہوا جس میں کھلاڑیوں نے مختلف پوز بناکر ان لمحات کو یادگار بنایا، تمام کھلاڑیوں نے مسکراتے ہوئے اپنی تصاویر بنوائیں جبکہ وکٹ کیپر بلے باز محمد حارث گلاسز لگا کر سب کی توجہ حاصل کرنے میں کامیاب رہے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے