اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.69 قیمت فروخت : 39.76
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.25 قیمت فروخت : 280.75
  • یورو قیمت خرید: 327.69 قیمت فروخت : 328.28
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.70 قیمت فروخت : 375.37
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.14 قیمت فروخت : 186.48
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.88 قیمت فروخت : 203.24
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.79 قیمت فروخت : 1.80
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.81
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.32 قیمت فروخت : 76.45
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 444700 دس گرام : 381300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 407639 دس گرام : 349522
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6440 دس گرام : 5527
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

کاؤنٹی چیمپئن شپ: بابر اعظم نے 2 ٹیموں کی پیشکش ٹھکرا دی

28 Aug 2025
28 Aug 2025

(ویب ڈیسک) کاؤنٹی چیمپئن شپ کے لیے 2 کاؤنٹیز نے پاکستانی کرکٹر بابراعظم سے رابطہ کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق بابراعظم کو کاؤنٹی چیمپئن شپ کے بقیہ میچز کھیلنے کی پیشکش کی گئی ہے، کرکٹر بابراعظم نے چند وجوہات کے باعث پیشکش قبول نہیں کی۔

ذرائع کے مطابق چند میچز کے عوض بابراعظم کا سالانہ 2 لیگز کے لیے این اوسی کوٹہ مکمل ہو جائے گا، اس لیے بابر نے پیشکش قبول نہیں کی، بابراعظم بگ بیش کے ساتھ کسی اور لیگ کے مکمل میچز کھیلنے کے خواہشمند ہیں، بابراعظم کا دیگر لیگز سے بھی رابطہ ہو رہا ہے۔

خیال رہے کہ تین ملکی ٹی 20 سیریز اور ایشیا کپ کے لیے اعلان کردہ پاکستانی سکواڈ میں بابر اعظم، محمد رضوان اور نسیم شاہ شامل نہیں ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے