اپ ڈیٹس
  • 236.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

مقامی و بین الاقوامی سطح پر سونے کی قیمت میں اضافہ

26 Aug 2025
26 Aug 2025

(لاہور نیوز) قومی و بین الاقوامی سطح پر سونے کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا۔

ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 900 روپے بڑھ کر 3 لاکھ 60 ہزار 700 روپے ہو گئی۔

صرافہ مارکیٹوں کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت 772 روپے بڑھ کر 3 لاکھ 9 ہزار 242 روپے ہو گئی۔

دوسری جانب عالمی منڈی میں سونے کے نرخ 9 ڈالر اضافے سے 3380 ڈالر فی اونس ہو گئے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے