اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ایشیا کپ کے بڑے میچ سے پہلے ٹرائی نیشن سیریز سے فائدہ ملے گا: شاہین آفریدی

23 Aug 2025
23 Aug 2025

(لاہور نیوز) قومی کرکٹر شاہین شاہ آفریدی کا کہنا ہے کہ ایشیا کپ کے بڑے میچ سے پہلے ٹرائی نیشن سیریز سے فائدہ ملے گا۔

شاہین شاہ آفریدی کا کہنا تھا کہ ٹی 20 میں کوئی بھی ٹیم آسان نہیں ہوتی، ہماری ینگ ٹیم ہے سب بلا خوف کرکٹ کھیلتے ہیں، ایشیا کپ سے کافی پہلے یہاں آگئے ہیں تیاری کرنے کا اچھا موقع ملے گا۔

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر کا مزید کہنا تھا کہ پہلا فوکس ٹرائی نیشن سیریز اور اس کے بعد ایشیا کپ ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے