اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاکستان، جنوبی افریقا ویمنز سیریز کیلئے میچ آفیشلز کا اعلان

22 Aug 2025
22 Aug 2025

(لاہور نیوز) پاکستان اور جنوبی افریقا ویمنز کرکٹ سیریز کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان کر دیا گیا، سیریز 16 سے 22 ستمبر تک قذافی سٹیڈیم لاہور میں کھیلی جائے گی۔

پاکستانی امپائر سلیمہ امتیاز پہلی بار دو طرفہ ون ڈے انٹرنیشنل سیریز میں امپائرنگ کریں گی، ان کے ساتھ آسٹریلیا کی کلیئر پولو سیک بھی امپائرنگ کے فرائض سرانجام دیں گی۔

پاکستانی آفیشلز میں طارق رشید آن فیلڈ امپائرنگ کے فرائض نبھائیں گے جبکہ حمیرافرح کو ریزرو امپائر نامزد کیا گیا ہے۔

سیریز کے دوران سابق ٹیسٹ کرکٹر علی نقوی میچ ریفری کی حیثیت سے ذمہ داریاں انجام دیں گے، یہ سیریز پاکستان میں ویمنز کرکٹ کے فروغ اور انٹرنیشنل سطح پر پاکستانی آفیشلز کے کردار کو مزید اجاگر کرے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے