اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

سابق کپتان شاہد آفریدی بونیر پہنچ گئے، سیلاب زدگان میں راشن تقسیم

21 Aug 2025
21 Aug 2025

(ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور آل راؤنڈر شاہد آفریدی سیلاب متاثرین کی امداد کیلئے بونیر پہنچ گئے۔

شاہد آفریدی نے بونیر میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا معائنہ کیا، جاں بحق افراد کے لواحقین کے ساتھ تعزیت کی جبکہ متاثرہ خاندانوں میں نقد رقم اور اشیائے ضرورت تقسیم کی۔

شاہد آفریدی کو ضلع بونیر میں جاری امدادی سرگرمیوں اور پولیس کی جانب سے متاثرین کو فراہم کی جانے والی سہولیات سے متعلق بریفنگ بھی دی گئی۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز شاہد خان آفریدی نے ویڈیو پیغام میں قوم سے اپیل کی تھی کہ وہ سیلاب سے متاثرہ افراد کی دل کھول کر مدد کرے، مشکل کی گھڑی میں ہمیشہ قوم ایک دوسرے کے ساتھ کھڑی ہوتی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے