اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

حب ریلی کراس میں پری پیئرڈ اے کیٹیگری کا ٹائٹل جیئند ہوت نے جیت لیا

17 Aug 2025
17 Aug 2025

(لاہورنیوز) حب ریلی کراس میں پری پیئرڈ اے کیٹیگری کا ٹائٹل دفاعی چیمپئن جیئند ہوت کے نام رہا،اُنہوں نے مقررہ فاصلہ سب سے کم وقت میں طے کر کے شارٹسٹ ٹائم آف دی ایونٹ کا ایوارڈ بھی حاصل کیا۔

جیئند ہوت نےمقررہ 50 کلومیٹر کا فاصلہ 32 منٹ 26 سیکنڈ میں طے کیا، پاکستان کے نامور ڈرائیور صاحبزادہ سلطان محمد علی ٹاپ تھری میں بھی جگہ نہ بنا سکے جب کہ سٹاک اے کیٹیگری میں حمل ہوت فاتح رہے۔

ویمن پرو کیٹیگری میں دینا پٹیل نے فتح حاصل کی، ویمن سٹاک میں ماروی عامر کامیاب رہیں اور ویٹرنز میں میر عامر مگسی نے فتح سمیٹی، بائیک کیٹیگریز میں عبدالہادی خان اور ضیغم چوہان کامیاب رہے۔

علاوہ ازیں ٹرک کیٹیگری میں مورچہ خیل نے سب سے پہلے مقررہ فاصلہ طے کیا، ایونٹ کے اختتام پر وفاقی وزیر خالد مگسی نے انعامات تقسیم کیے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے