اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

چینی کی بلاتعطل سپلائی یقینی بنانے کیلئے 7 رکنی کوآرڈینیشن کمیٹی تشکیل

16 Aug 2025
16 Aug 2025

(لاہور نیوز) صوبہ پنجاب میں چینی کی بلاتعطل فراہمی اور شوگر انڈسٹری کو درپیش مسائل کے بروقت حل کیلئے شوگر ملز ایسوسی ایشن اور محکمانہ افسران پر مشتمل سات رکنی کوآرڈینیشن کمیٹی قائم کر دی گئی۔

کمیٹی کا کنوینر ڈی جی فوڈ اور کین کمشنر پنجاب نوید شہزاد مرزا کو مقرر کیا گیا ہے، اس حوالے سے نوٹیفکیشن سیکرٹری پرائس کنٹرول اینڈ کموڈیٹیز مینجمنٹ ڈیپارٹمنٹ ڈاکٹر احسان بھٹہ کی ہدایت پر جاری کیا گیا۔

کمیٹی کا مقصد چینی کی مسلسل سپلائی کو یقینی بنانا اور صنعت سے متعلقہ امور کو باہمی مشاورت سے جلد از جلد حل کرنا ہے تاکہ صارفین کو کسی قسم کی قلت یا قیمتوں میں غیر ضروری اتار چڑھاؤ کا سامنا نہ ہو۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے